منگل، 31 مارچ، 2026

تقریر جمعہ- میراث کی تقسیم  نا انصافی اور ظلم

اہم نکات:

·       وراثت کی تقسیم اللہ تعالیٰ کا قطعی حکم ہے۔

·       وراثت میں ناانصافی ایمان کی کمزوری اور اللہ کے حکم سے روگردانی ہے۔

·       عورتوں، یتیموں اور کمزوروں کو وراثت سے محروم کرنا کھلا ظلم ہے۔

·       وراثت میں ظلم کی بڑی وجوہات حرص، طمع اور جاہلی رسمیں ہیں۔

·       حق داروں کا حق کھانا قطع رحمی اور بڑا گناہ ہے۔

·       وراثت میں ظلم پر دنیا و آخرت میں سخت وعیدیں آئی ہیں۔

·       عدل  وانصاف کے ساتھ وراثت تقسیم کرنا، حقوق لوٹانا اور توبہ کرنا ضروری ہے۔

 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

बाज़ार में चलने-फिरने, खरीद-बिक्री करने के आदाब

  - डॉ. मुबस्सिर रहमान  इस्लाम ने हमें बाज़ार में चलने-फिरने , खरीद-बिक्री करने और लोगों के साथ अच्छा व्यवहार करने के आदाब सिखाए हैं। आइए , ...